اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(ترک )صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ا نہوں نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے ہیں ۔جیو نیوز کے مطابق ترک کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں طیب اردوان کا کہنا کہ جوبائیڈن خون آلود ہاتھوں سے تاریخ لکھ رہے ہیں۔اردوان نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جوبائیڈن آپ نے ہمیں یہ سب کہنے پر مجبور کیا ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ