اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(ریاض )سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمین حج کو حجازمقدس آنے کی اجازت دی ہے۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے بھی سعودی فیصلے کی تصدیق کی اور ان کا کہناکہ سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کی منظوری دے دی۔ان کا کہناکہ پاکستان سے کتنے عازمین حج سعودی عرب جاسکیں گے، اس بارے میں پاکستان کو بعد میں مطلع کیا جائے گا۔علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ 18 سال سے کم اور 60 سے زائد عمر کے افراد حج کیلئے نہیں جاسکیں گے جبکہ عازمین کو کورونا ویکسی نیشن کے ساتھ سعودی عرب میں 3 دن قرنطینہ کرنا پڑسکتا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ