دعا ہے کہ حجاب کی عزت کر سکوں اور اسے لے سکوں ، اداکارہ حمیمہ ملک کی خواہش ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستانی )اداکارہ حمیمہ ملک  کا کہناکہ دعا ہے کہ میں حجاب کی عزت کرسکوں اور اسے لے سکوں۔اے آر وائی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ مجھے ڈاکٹر جاوید بطور مرشد ملے، جس کے بعد میری زندگی میں بڑی تبدیلیاں آئیں،ڈاکٹر جاوید سے ملاقات کے بعد مجھ میں ٹھہراؤ آیا اور روحانی طور پر بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہوئیں۔حمیمہ ملک نے مزید انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اتنا جذبہ اور اتنی طاقت دے کہ زندگی کے چند فیصلے کرنے کے بعد ایک مقام پر پہنچوں جہاں میں حجاب کی عزت کرسکوں اور حجاب لے سکوں یعنی وہ لائف اسٹائل اپناسکوں۔اداکار فیروز خان اور دعا ملک کے صوفی ازم کی جانب راغب ہونے سے متعلق حمیمہ ملک کا کہناکہ دعا اور فیروز خان کو مرشد ملے جنہوں نے اصلاحی تربیت کی اور اب دونوں اسی راہ پر چل رہے ہیں'۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ