اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں جھگڑ پڑے۔اس دوران دونوں جانب سے شدید گالم گلوچ اور نعرے بازی کی گئی تو۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر اور حکومتی رکن علی نواز اعوان کی جانب سے ایک دوسرے کو گالیاں دی گئیں اور بجٹ کی کاپیاں ایک دوسرے کو ماری گئیں جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی گئی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں آج بجٹ پر بحث ہونا تھی جو نہ ہو سکی۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ