اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(پاکستانی )معروف اداکارہ ارمینا خان کو برطانیہ میں ہراسگی کا نشانہ بنا گیا ہے۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کا کہناکہ عورتوں کو ہراساں کرنا ایک عالمی مسئلہ ہے۔ارمینا خان نے اپنی سٹوری میں انکشاف کیا کہ ’میں مانچسٹر میں چہل قدمی کیلئے نکلی تو مجھے ہراساں کیا گیا۔اداکارہ نے لکھا کہ ’ناصرف مجھے بلکہ میرے آگے چہل قدمی کرنے والی دیگر خواتین کو بھی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔واضح رہے کہ کینیڈا میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پرورش پائی اور اب ان کی مستقل رہائش بھی وہیں پر ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ