ترک )خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے لاہور پہنچ گئی، آگے ایسا کام ہوگیا کہ آپ کی ہنسی نہ رکےگئی،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستانی) نوجوان کے ساتھ شادی کا خواب سجائے ترکی سے لاہور آنے والی خاتون کو متوقع شوہر زیادہ عمر کے باعث چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ایان چنگ یلدیز نامی ترک خاتون لاہور کے علاقے بادامی باغ میں اپنے فیس بک فرینڈ سے شادی کرنے پہنچیں۔ نوجوان نے انہیں ریسیو کیا اور جب دیکھا کہ خاتون کی عمر 54 سال ہے تو وہ گاڑی لانے کا بہانہ کرکے اسے چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔
خاتون کے مطابق اس کی لاہور کے نوجوان سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ اس نے فیس بک پر اپنی جوانی کی تصویر لگا رکھی تھی لیکن حقیقت میں ان کی عمر 54 سال ہے اور اسی وجہ سے ان کا محبوب انہیں چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے۔خوفزدہ محبوب کے فرار ہونے پر خاتون تھانہ لاری اڈہ پہنچ گئیں لیکن اردو اور انگریزی سے ناواقف ہونے کی بنا پر پولیس اہلکاروں کو اپنا مسئلہ نہ سمجھا سکیں جس کے بعد پولیس حکام نے ترک قونصل خانے سے رابطہ کیا۔ 
ترک خاتون نے واپس جانے سے انکار کردیا ہے اور درخواست کی ہے کہ اس کے محبوب کو ڈھونڈا جائے۔ ترک قونصل خانے نے خاتون کیلئے رہائش کا انتظام کرکے پولیس کے بغیر اپنے طور پر نوجوان کی تلاش شروع کردی ہے'

 ہے۔ 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ