چوہدری محمد اشرف ڈمیان نے ڈاکٹرارتقی ضاحب کی صحت دریافت کی اور ڈاکٹر ارتقی صاحب نے بتایا کہ آپ میں ٹھیک ہوں اللہ تعالی کا بہت کرم اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے کچھ میں اپنے کھرکے حالات بیان کرنا چاتا ہوں آسان الفاظ میں سیلف آئسولیشن دراصل گھر میں رہتے ہوئے گھر والوں سے دور رہنے کا نام ہے۔ چونکہ کورونا وائرس ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے لہذا اگر کسی کو شک ہے کہ اُس کا رابطہ کورونا سے متاثر کسی شخص سے رہا ہے یا اُس میں وائرس کی علامات ہیں تو ضروری ہے کہ وہ سیلف آئسولیشن یا خود تنہائی میں چلا جائے۔ اِس طرح وہ اپنے اردگرد موجود افراد کو کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچا سکتا ہے چوہدری محمد اشرف ڈمیان نے ڈاکٹر ارتقی صاحب کی ٹیلی فون پرصحت دریافت کی اور ڈاکٹر ارتقی نے بتایامیں الحمدللّٰہ میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔ میں آب خیر و خیریت سے ہوں میں اُن لوگوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے گذشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کیں اور میری حوصلہ افزائی کی ۔ انشااللہ میری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر انجام دے سکوں اور آج میں کام شروع کر رہا ہوں،این ایچ ایس کا چوہدری محمد اشرف ڈمیان نے کہا واضح رہے کہ کچھ دن ڈاکٹر ارتقی نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا تھا۔ جس کے بعد ڈاکٹر ارتقی صاحب قرنطینہ میں چلے گئے تھے، تاہم اب اُن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے، جس کے باعث اب وہ صحتیاب ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر ارتقی نے چوہدری محمد اشرف ڈمیان کےساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی خوراک ، غرارے اور بھاپ سے ٹھیک ہواہوں ،اللہ پاک سب کو صحت دے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین۔ علی چوخلیل احمد ممتاز بزنس مین برطانیہ مانچسٹر کی ممتاز شخصیت بزنس مین چوہدری علی شان ایڈوکیٹ علی عون آصف رشید بٹ چوہدری ظہیرعباس اور برطانیہ مانچٹس کی کیونٹی ڈاکٹر ضاحب کی صحت پر خوشی کا اظار کیا ناور اللہ کا شکر ادا کیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ