اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پروفیسر ڈاکٹر رانا ثنااللہ کی کتاب کی تقریب رونمائی
پروفیسر رانا ثناآللہ عالمی شہرت یافتہ روحانی ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑے عالم و مبلغ بھی ہیں فرماتے ہیں کہ اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو پھر اللہ کا ذکر کیا کرو اور اگر اللہ کی تلاش میں ہو تو اللہ کے نیک بندوں کا قرب حاصل کرو
ڈاکٹر صاحب پہلے انیس کتابیں لکھ چکے ہیں حالانکہ اس سوشل میڈیا کے دور میں لوگ کتابوں سے دور ہوتے جارپے ہیں لیکن کتاب اب بھی اہل ذوق لوگوں کی رفیق ہے سوشل میڈیا عارضی ہے لیکن کتاب علم حاصل کرنے کا مستقل ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ