مریم نواز لکھا ہےوالد پر قربان کرنے کیلئے ایک زندگی بہت کم ہے،،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مریم نواز لکھا ہےوالد پر قربان کرنے کیلئے ایک زندگی بہت کم ہے
فادرز ڈے پر اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی ٹریبیوٹ نہیں، جب والد کو انتقام کے دوران اپنی ذات کی نہیں، بلکہ کال کوٹھڑی میں پڑی بیٹی کی فکر تھی۔ نائب صدرن لیگ مریم نواز نے والد 
نوازشریف کا خط ٹیوٹر پر شیئر کردیا

 پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر اور قائد (ن )لیگ میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والد پر قربان کرنے کیلئے ایک زندگی بہت کم ہے، فادرز ڈے پر اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی ٹریبیوٹ نہیں، جب والد کو انتقام کے دوران اپنی ذات کی نہیں، بلکہ کال کوٹھڑی میں پڑی بیٹی کی فکر تھی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ایک خط ٹیوٹر پرشیئر کیا۔جس پر ان کا کہنا تھا کہ میرے لئے ہر دن ہی فادرز ڈے ہے مگر آج کے دن اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی ٹریبیوٹ نہیں۔ اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی ٹریبیوٹ نہیں۔ جب ایک انتقام سے دوسرے انتقام کی طرف جاتے ہوئے بھی باپ کو اپنی ذات کی فکر نہیں، بیٹی کی فکر تھی۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ