اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
چوہدری بلال گجر محروم محمد اعظم مہر
چوہدری حاجی محمد اعظم مہر کے انتقال پر یوکے مانچسٹر کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان سمیت یوکے کے دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ
ممتاز بزنس مین ممتاز بزنس مین ممتاز بزنس مین چئیرمین ممتاز بزنس مین ممتاز بزنس مین ممتاز بزنس مین ممتاز بزنس مین
چوہدری علی شان چوہدری شیب خان چوہدری شبیروسن آصف رشید بٹ چوہدری اشرف ڈمیان چوہدری اشفاق ٹوپا چوہدری خالق دایتوال چوہدری کلیل احمد
اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
افسوس ناک خبر چوہدری حاجی اعظم مہر انتقال کر گے
نہایت افسوس ہوا ہمارۓ دوست یوکے مانچسٹر کےممتاز بزنس چوہدری بلال گجرکے سسر حاجی اعظم مہر پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے آمین مرحوم کی فیملی کو صبر وجمیل عطا فرماۓ،
دکھ کی گھڑی میں غم میں برابر کے شریک ہیں
دعاگو
ہَم سے روٹھا بھی گیا ہَم کو منایا بھی گیا
پِھر سبھی نقش تعلق كے مٹائے بھی گئے
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ