داکارہ عائشہ ثناء پر بوگس چیک دینے کا مقدمہ، اداکارہ روپوش

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

اہور میں ادکارہ اور کمپیئر عائشہ ثناء کےخلاف جیلی چیک دینے کا مقدمہ درج ہو گیا لیکن 16 دن گزرنے کے بعد بھی گرفتار نہ کیا جاسکا۔

تھانہ ڈیفنس بی میں میاں محمد علی معین نے27 مئی کو ادکارہ اور کمپیئر عائشہ ثناء کےخلاف مقدمہ درج کرایا تھا کہ جس میں الزام عائد کیا گیا کہ اداکارہ نے ان سے 20 لاکھ روپے ادھار لیے تھے۔
مقدمے میں بتایا گیا ہےکہ اداکارہ عائشہ نے انہیں 20 لاکھ مالیت کا چیک دیا جو باؤنس ہوگیا تھا۔انچارج انویسٹی گیشن کے مطابق مقدمہ 16 روز قبل درج ہوا، اُسی دن سے ملزمہ روپوش ہو گیاہے، ملزمہ شامل تفتیش نہیں ہوئی ہے، اورنہ ہی اس نےضمانت کروائی ہے
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ