اوورسیز پاکستانیوں کی آواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
بھارت ہاتھ سے نکلتاجاتا دیکھ کر؛ مودی کے ہاتھ پاؤں پُھول گئے ہیں :
اپنی آرمی چین کے ساتھ 3400 کلومیٹر طویل سرحد پر تعینات کر رہا ہے لیکن چین نے بھی بھارت کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے_
چین نے اپنے بحری بیڑے اور جنگی جہاز بحرہند میں ایکٹو کر دئیے ہیں_
تاکہ بوقت ضرورت بھارتی بحریہ کو فارغ کیا جا سکے_
اس وقت دونوں فوجیں بہت سے سرحدی مقامات پر آمنے سامنے آ گئی ہیں_
بھارت کی چودہ لاکھ اور چین کی انتیس لاکھ آرمی ہے_
چین کے جدید ترین اسلحے کا بھارت کے پاس کوئی جواب نہیں سوائے اپنی فوج کی بربادی کروانے کے اور بھارتی علاقوں پر قبضہ کروانے کے_
چین اس وقت بپھرے ہوئے شیر کی مانند ہے جو اُس کی راہ میں رکاوٹ بنے گا، کچل دیا جائے گا_ اب اِس پوزیشن سے واپسی چین کی اپنی موت ہو گی
کیونکہ دشمنوں کو چین کو دوبارہ گھیرنے کے لئے نئی صف بندی کا موقع مل جائے گا جو چین اب کبھی نہیں کرنے دینا چاہے گا_
بھارت کو دبوچ کر چین نے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم مقاصد حاصل کر لئے ہیں_ ہانگ کانگ اور تائیوان پراکسیز خاموش ہو چکی ہیں_
چین نے نیپال اور پاکستان کو مکمل تیار رہنے کا اشارہ دیا ہے_
اگر بھارت اور چین کی جنگ چھڑتی ہے تو بھارت اسے عالمی جنگ بنانے کے لئے پاکستان کے ساتھ بھی جنگی محاذ کھولنے کی پوری کوشش کرے گا_
دوسری طرف پاکستان کی تینوں افواج منہ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل الرٹ ہیں_
بھارت کی شکست و ریخت نوشتہ دیوار ہے_
رب سے دعا ہے کہ بِنا کسی بڑے نقصان کے اگلے چند ماہ میں ہی اِس مرض سے ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے_
چین قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ