اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
لندن میں، سوشل میڈ یا پر افواہ گرما گرم ہے کہ ریحام خان حاملہ ہو گئی ہیں ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی افواہوں کا خود ہی جواب دے دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک صارف نے سوال کیا کہ میڈم پلیز یہ بتائیں یہ کس کا پا پ ہے؟اس پرریحام خان نے معنی خیز طریقے سے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”آپ مجھے کوئی اور خان سمجھ رہے ہیں،میرے تمام بچے شادی شدہ زندگی سے قانونی طور پر جائز ہیں۔ “
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ