اوور پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
امریکی خاتون صحافی سنتھیا رچی نے رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کی ہے
سنتھیارچی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ رحمان ملک کاای سی ایل میں نام ڈلوانے میں بڑااثررسوخ ہے،حکام سے درخواست ہے معاملہ حل ہونے تک رحمان ملک کانام ای سی ایل میں ڈالاجائے،امریکی خاتون صحافی کاکہنا ہے کہ میں کہیں نہیں جا رہی ہوں۔
واضح رہے کہ امریکی خاتون نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کاالزام عائد کیا ہے جس پر پی پی رہنما نے امریکی خاتون کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا تھا،رحمان ملک پہلے ہی امریکی خاتون سنتھیا رچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ