اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
سابق وزیراعظم نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کی سالگرہ کے موقع پر بیٹی مریم نواز کا دکھ بھر ا پیغام سامنے ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھاجب آپ آخری سانسیں لے رہی تھیں تو میں اور ابو آپ کا ہاتھ نہیں پکڑسکے اور آپ کو الوداع نہیں کر سکے لیکن یہ اس لیے ہوا کیونکہ ہم ایک دن ملاقات کریں گے،انشا اللہ ،امی آپ کو 70ویں سالگرہ مبارک ،اللہ تمام ماؤں پر اپنی رحمت نازل فرمائے ،'
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ