امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،دو امریکی فوجی ہلاک،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


(کیلیفورنیا )امریکہ میں تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 2فوجی اہلکار ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، 2 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ 3 شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی جبکہ ریسکیو کا کام شروع کر دیا گیا۔گذشتہ ماہ کولمبیا میں بھی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا اس میں 9 فوجی اہلکار ہلاکہ ہوے، اور 6 زخمی ہوئے ہے

۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ