لڑکی اپنے چھوٹے قد کا کچھ کرو'اداکارہ ایمن خان پر ٹویٹر صارف ’ عالیہ جھنگ‘ کی تنقید لیکن پھر آگے سے اداکارہ نے کیا جواب دیا ہے ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گئ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


کراچی) کی ٹی وی انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ایمن خان نے قد پر تنقید کرنے والی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔سوشل میڈیا صارف علایہ جھنگ نے ایمن کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا وہ اپنے چھوٹے قد کے حوالے سے کچھ کریں۔صارف کے اس کمنٹ پر جواب دیتے ہوئے ایمن خان نے کہا کہ وہ انہیں چھوٹے قد کے حوالے سے کچھ ٹوٹکے بھیجیں۔انہوں نے صارف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یقینا آپ کی والدہ کو تو سارے ٹوٹکے پتہ ہی ہوں گے۔شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور و معروف شخصیات اپنے مداحوں کو اپنی روزمرہ زندگی کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹس کا استعمال کرتے ہیں۔ایمن کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد دوسری اداکاراؤں کے برعکس سب سے زیادہ 70 لاکھ ہیں۔
خیال رہے کہ ایمن خان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کافی فعال رہتی ہیں۔ ایمن خان ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ سوات میں موجود ہیں۔ایمن خان کے کیریئر پر ایک نظر ڈالی جائے تو اداکارہ نے 2012 کے ڈرامے ’محبت بھاڑ میں جائے‘ کے ساتھ کیریئر کا آغاز کیا۔وہ ’من مائل‘، ’کتنی گرہیں باقی ہیں‘، ’گھر تتلی کا پر‘، ’عشق تماشا‘ اور ’باندی‘ جیسے ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔ایمن 2018 میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، ان کی ایک بیٹی بھی امل ہے، فی الحال ایمن نے اداکاری سے وقفہ لیا ہوا ہ ہے۔


Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ