زندگی بہت مختصر ہے ،اگر ۔۔“اداکارہ مایا علی نے خوبصو رت پیغام دے دیا ہے

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


کراچی) پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے کہاہے کہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جیا جائے تو ہر دن پلک جھپکتے گزرنے کے مترادف ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مایا علی نے سفید رنگ میں ملبوس دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے ایک تصویر شیئر کی اور زندگی کے تجربے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ زندگی بہت مختصر ہے اور بھرپور طریقے سے زندگی کو جیا جائے تو ہر دن پلک جھپکتے گزرنے کے مترادف ہے۔آج مجھے اللہ کا پہلے سے زیادہ شکر اداکرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ان دنوں کیلئے اللہ کا شکر ہے کہ جب انہوں نے سوچا تھا کہ اب ان کیلئے اٹھنا مشکل ہوگا تو اللہ نے انہیں ہمت دی اور ناممکن کو ممکن میں تبدیل کردیا۔اداکارہ مایا علی نے یہ بھی لکھا کہ ’ا±مید ہے چاہے جیسا بھی وقت ہو ہم سب اپنے آس پاس کی خوبصورتی کو دیکھنے کے قابل ہوجائیں گئے۔


Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ