اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے محکمہ زراعت سے متعلق بیان پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے شہزاد اکبر کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا”بہو بیٹیوں کی عزت“۔واضح رہے گزشتہ روز وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس میں سوال کیا گیا کہ مریم نواز کا نام ڈان لیکس سے کیسے نکلا؟ نواز شریف بیرون ملک کیسے گئے ہے؟ان سوالوں پر شہزاد اکبر نے کہا محکمہ زراعت سے پوچھیں۔'

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ