بھارت کا گٹر میڈ یا مجھے کشمیر کے حق میں بولنے سے نہیں روک سکتا'مہوش حیات کا دبنگ بیان سامنے آگیا ہے۰

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستانی معروف فلمی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارت کی گٹر صحافت مجھے کشمیر کے حق میں بولنے سے مجھے نہیں روک سکتی۔مہوش حیات نے اپنی ٹوئٹ میں بھارتی میڈیا کا حقیقی چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض بھارتی میڈیا نے میرے متعلق جو بے بنیاد الزامات لگائے ہیں میں ان کا حوالہ نہیں دینا چاہتی۔ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کا ایجنڈا کیا ہے اور وہ ایسا کیوں کررہے ہیں۔ میں بس یہ کہنا چاہوں گی کہ یہ ایک تعفن زدہ صحافت ہے جو مجھے خاموش نہیں کراسکتی۔مہوش حیات نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ کشمیریوں پر کئے جانے والے مظالم کو سامنے لاتی رہوں گا اور بالی ووڈ کو اس کی منافقت پر پکارتی ہوں گا۔ اور اگر اگلی مرتبہ آپ میرا نام کسی حوالے سے جوڑنا چاہیں تو کیا میں  نام نہیں  دے سکتی ہوں ؟۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ