سیرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست، شیلبی راجرز نے ڈبلیو ٹی اے ٹاپ سیڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ہے۔'

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


کینٹکی، سابق ورلڈ ٹینس چیمپین سرینا ولیمز ہم وطن شیلبی راجرز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد ڈبلیو ٹی اے ٹاپ سیڈ ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شیلبی راجرز نے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ نوجوان کوکوگف بھی فائنل فور میں پہنچ گئی ہیں۔ امریکی ریاست کینٹکی میں جاری ڈبلیو ٹی اے ٹاپ سیڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں سابق ورلڈ چیمپین 23 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی سرینا ولیمز ہم وطن سیڈ نمبر 116 شیلبی راجرز سے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر کر ہوگئیں۔
پہلا سیٹ سرینا ولیمز نے 1-6 سے اپنے نام کیا جبکہ دوسرے سیٹ میں شیلبی نے 4-6 سے جیت لیا اور پھر تیسرے سیٹ میں ٹائی بریکر پر 6-7 سے کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے ایک اور میچ میں 16 سالہ امریکی پلیئر کوکوگف نے تیونس کی انس جابر کو 6-4، 4-6 اور 1-6 سے شکست دے کر فائنل فور میں جگہ بنائی لی ہے۔ 

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ