اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستانی سٹیج اداکارہ خوشبو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئیں جس کے بعد انہیں نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی طرف سے اداکارہ خوشبو کو 2019 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا گیا، فلمسٹار نے تاحال اپنے اثاثہ جات بھی ایف بی آر پر ظاہر نہ کئے۔فلمسٹار خوشبو کو جوہر ٹاون میں انکی رہائشگاہ پر نوٹس بھیجا گیا ہے، ایف بی آر نے فلمسٹار خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ اور اثاثہ جات ظاہرنہ کرنے پر جرمانے کا عندیہ دے دیاہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ