اوورسیز پاکستانیوں کی اوازچوہدری محمد اشرف ڈمیان
(مانچسٹر) پاکستان اور یوکے کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ بھی جاری ہے جنہوں نے انگلش بیٹنگ لائن کو شدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔
انگلینڈ کے 3 کھلاڑی صرف 12 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ چکے ہیں اور اگر اسی طرح چلتا رہا تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا۔ پاکستانی باﺅلنگ کی اب تک کی سب سے خاص بات محمد عباس کی وہ گیند ہے جس پر کیرئیر کی زبردست فارم میں موجود بین سٹوکس بھی کلین بولڈ ہو گئے اور سوشل میڈیا پر بھی ان کی تعریف کے پل باندھے جا رہے ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ