اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
ساؤتھمپٹن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ
کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این معین علی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بینٹن، جونی بیرسٹو، ڈیوڈ ملان، سیم بلنگز، جو ڈینلی، ٹام کیورین، کرس جورڈن، عادل راشد، جوفرا آرچر اور مارک ووڈ شامل ہیں۔ آسٹریلین ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں میتھیو ویڈ، سٹیو سمتھ، گلین میکس ویل، مارکس سٹوئنس، مچل مارش، ایشٹن اگر، مچل سٹارک، کین رچرڈسن، ایڈم زامپا اور جوز ہیزل ووڈ شامل ہوے ہیں
۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ