معروف ترین سپرا سٹار ماڈل بار ریفائیلی کو ٹیکس چوری پر اسرائیل میں سزا، 9 مہینے سماجی خدمت کا حکم، ماں کو جیل بھیج دیا گیا ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان



معروف اسرائیلی سپرماڈل بار ریفائیلی اور اس کی والدہ کو ٹیکس چوری کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے۔  35سالہ بار ریفائیی اور اس کی والدہ زیپی پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے اپنی 1کروڑ ڈالر کی آمدنی پر ٹیکس ادا نہیں کیا۔ عدالت میں ان پر یہ ٹیکس چوری رواں سال جولائی میں ثابت ہو گئی تھی اور اب عدالت نے انہیں سزا سنا دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے بار ریفائیلی کو 9ماہ سماجی خدمت کی سزا سنائی ہے جبکہ اس کی والدہ کو 16ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ عدالت کی طرف سے اس ماں بیٹی کو چوری کیے گئے ٹیکس اور جرمانے کی مد میں 15لاکھ ڈالر کی رقم ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی کے متعلقہ حکومتی اداروں اور بار ریفائیلی کے درمیان پلی بارگین ہو گیا تھا جسے عدالت نے بھی قبول کر لیاتھا ہے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ