اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
میڈیا کا کہنا ہے کہ پیر کے روز گرفتار ہونے والے ملزم شفقت علی کے بارے میں متاثرہ خاتون نے تصدیق کردی ہے۔
اب تک نجی ٹی نوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کے موٹروے کیس میں عابد ملہی کے حوالے سے تمام ادارے متفق ہیں کہ وہ ملوث ہے، پیر کو گرفتار ہونے والے ملزم شفقت کو بھی متاثرہ خاتون نے شناخت کیا ہے۔
ٹی وی کے مطابق ملزم شفقت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، ملزم شفقت نے بیان دیا کہ عابد علی سے آخری بار3 روز قبل رابطہ ہوا تھا، شفقت اورعابد نے مل کر 11 وارداتیں کیں۔
خیال رہے کہ موٹروے کیس میں ملوث ملزم شفقت علی کو پیر کے روز اوکاڑہ کے نواحی علاقے دیپالپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے پولیس کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ وہ اس جرم میں ملوث تھا،
۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ