قومی کرکٹر عمران فرحت نے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


قومی کرکٹر عمران فرحت نے کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے، مطابق عمران فرحت نے بتا یاکہ گزشتہ سیزن میں ہی کہہ دیا تھا کہ کہ آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن ان کا آخری ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب کوچنگ کے پروفیشن سے جڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پورا سیزن کھیلتا ہوں یا نہیں ابھی دیکھوں گا انجوائے کرتا رہا تو کھیلوں گا۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ نوجوانوں کو آگے لاوں، کوچنگ کی پیشکش پہلے سے ہیں لیکن مکمل تیاری کے ساتھ اس میں آنا چاہتا ہوں۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009 کے ہیرو عمرگل نے کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔
عمران فرحت نے 40 ٹیسٹ ، 58 ون ڈے اور 7 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جبکہ 222 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ وہ آج کل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بلوچستان کی جانب سے کھیل رہے ہوں اور جلد باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ