اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پٹنہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں ایک شادی شدہ خاتون کانسٹیبل نے تھانیدار سے دھوکہ ملنے کے بعد خود سوزی کرلی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شروتی نامی خاتون کانسٹیبل کی گورو سے شادی ہوئی تھی لیکن اس کا تھانیدار سے بھی معاشقہ چل رہا تھا۔ شروتی کماری تھانیدار کے ساتھ ہی رہنا چاہتی تھی لیکن جب اس نے دھوکہ دیا تو اس نے خود کشی کرلی۔
شوہر گورو کے مطابق شروتی کماری اور تھانیدار کے درمیان شادی کے باوجود معاشقہ چل رہا تھا ، شروتی تھانیدار کے ساتھ ہی رہنا چاہتی تھی، اس معاملے پر ایک بار تنازعہ بھی ہوا تھا۔ خاتون کانسٹیبل کے شوہر کی درخواست پر پولیس نے تھانیدار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہےکے اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ