اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
امریکی گلوکارہ ماریا کیری نے اپنی یادداشتوں پر مبنی ایک کتاب تصنیف کی ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے کچھ ایسے افسوسناک گوشوں سے اپنے مداحوں کو متعارف کرایا ہے کہ ہر پڑھنے والا دنگ رہ گیا کہ آج لگژری زندگی جینے والی 50سالہ گلوکارہ زندگی میں ایسے تاریک ادوار سے بھی گزر چکی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ماریا کیری نے اپنی کتاب میں بتایا ہے کہ کیسے اس کی اپنی بہن نے اسے نشہ دے کر جسم فروشی کا دھندہ کرانے والے ایک دلال کے ہاتھوں فروخت کرنے کی کوشش کی اور کس طرح وہ اپنے شوہر کے ذہنی و جسمانی استحصال کو سالہا سال تک میں، سہتی رہی اور کس طرح اس کی ماں کا بوائے فرینڈ اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دینے کی دھمکیاں دیتا رہا تھا۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ