اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
نان بائی ایسوسی ایشن نے مہنگے آٹے کی وجہ سے روٹی کا ریٹ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیر کے روز سے 8 روپے والی سادہ روٹی کی قیمت 10 روپے ہوسکتی ہے۔ آٹا مہنگا مل رہا ہے جس کی وجہ سے روٹی کی قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں۔ 860 روپے میں آٹے کا تھیلا کہیں بھی نہیں مل رہا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 سال سے روٹی کی قیمت 6 روپے پر برقرار رہی لیکن اس سال ہر چیز کی قیمت میں کئی بار اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت آٹے کی قیمت میں کمی کرے ورنہ روٹی مہنگی ہوجائے گی۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ