نائب صدر مریم نواز نے حکومت جانے کی تاریخ دے دی ہے ،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

رہنما ن لیگ مریم نوازنے دعوی کیا ہے کہ حکومت جنوری سے پہلے چلی جائے گی۔ن لیگ میں کوئی تقسیم نہیں، بس اپروچ کا فرق ہے، شہبازشریف کی اپروچ مختلف ہے  جو پہلے بھی تھی، وہ والد کی جگہ پر ہیں، انہیں والد سے الگ نہیں سمجھتی۔
نجی چینل آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جنوری سے پہلے چلی جائے گی، ہمارا مقابلہ کم ظرف لوگوں سے ہے ، اگر ان کے ساتھ ڈیل ہوتی تو معاملات اس نہج تک نہیں آتے۔میرے والدے کے بیانیے کو غلط کہنے والے اپنا معائنہ کروائیں۔ نوازشریف کی صحت کے متعلق سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ میرے والد کی طبیعت بہتر ہے، تاہم ان کا علاج اب بھی جاری ہے ،نواز شریف کی بیماری کایہاں علاج نہیں تھا، وہ لندن میں علاج کرارہے ہیں ،اسپتال میں ایڈمٹ ہوناضروری نہیں،،میاں صاحب کی ہارٹ سرجری ہو گی ، اگر سرجری کے بعد کوئی خطرہ نہ ہوا تو وہ وطن واپس آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے نوازشریف کو ہمدردی میں نہیں اپنے آپ کو بچانے کے لیے باہر بھیجا، اگر ان کو کچھ ہوجاتا تو اس کے اثرات بہت برے ہونے تھے۔
ان نے کہا تھا کہ شہبازشریف جیل اس لیے گئے کیونکہ انہوں نے اپنے بھائی کا ساتھ نہیں چھوڑا ، ن لیگ میں کوئی تقسیم نہیں ، بس اپروچ کا فرق ہے، پوری ن لیگ میاں صاحب کے ساتھ کھڑی ہے، شہبازشریف والد کی طرح ہیں، انہیں والد سے
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ