اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔
زلفی بخاری کی واپسی کے حوالے سے پروپیگنڈہ اور افواہیں دم توڑ گئیں ہے، زلفی بخاری ساڑھے نو بجے ہیتھرو ائرپورٹ سے پاکستان روانہ ہو رہے ہیں، صبح 9:20 بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔‘
خیال رہے کہ کچھ روز پہلے زلفی بخاری برطانیہ گئے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ وہ پاکستان سے فرار ہوگئے ہیں تاہم بعد یہ حقیقت واضح ہوگئی تھی کہ وہ بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے لندن میں آگئے تھے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ