کراچی میں اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے،

اوورسیزپاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

شہر قائد کی پولیس نے اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم کے تحت جو افراد لائسنس یافتہ اسلحہ کے حامل ہوں گے وہ بھی عوامی مقامات پر اس کی نماش نہ کرنے کے پابند ہوں گے۔
کراچی پولیس کے ترجمان کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ شہری یا سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے اسلحہ کی نمائشن پر مقدمات کا اندراج کیا جائے گا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق یہ اقدام عوام کے تحفظ کے لیے اٹھایا گئے ہے۔ کراچی پولیس کے ترجمان کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ قانون کی عمل داری اور پاسداری کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے گا۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ