رشید محمود سومجمعیت علمائے اسلام ف نے کراچی جلسے بارے بڑا دعویٰ کردیا ہے،


اوور سیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


جمعیت علمائے اسلام ف نے کراچی جلسے بارے بڑا دعویٰ کردیا 
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ کراچی کا جلسہ عام حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، خوفزدہ حکمران سیاسی ماحول کو متشدد بنانے سے بازرہیں،ڈاکٹرعادل خان شہید کا پاکیزہ لہو رائیگاں نہیں جائیگا،قاتلوں کی گرفتاری اور قرارواقعی سزا تک تعاقب جاری رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق مولانا راشد محمود سومرو نے کہا کہ 18 اکتوبر کو کراچی کی سڑکوں پر انسانوں کا سیلاب آئے گا،عوام گھروں میں بیٹھنے کی بجائے 18اکتوبر کو باغ جناح پہنچیں،جمہوریت کے نام پرعوام کامینڈیٹ چرانےوالےآئین اورحقیقی جمہوریت کےدشمن ہیں انکو اقتدار کے ایوانوں سے باہر پھینکنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جمعیت کارکنان 18اکتوبر تک دن رات ایک کر دیں اور اس نااہل مسلط شدہ حکومت کے حامیوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گئے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ