بشریٰ بی بی روح کی ساتھی، ان کے بغیر میں کچھ نہیں ؛

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

اسلام آباد)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی ان کی روح کی ساتھی ہیں اور وہ ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ 
جرمن جریدے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ ’آپ نے کچھ عرصہ پہلے دوبارہ شادی کی ہے، فرسٹ لیڈی بشریٰ بی بی ایک جانی مانی روحانی شخصیت ہیں، کیا آپ سیاسی معاملات میں ان سے مشاورت کرتے ہیں؟‘
اس سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا کہ ایک بیوقوف شخص ہی اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر گفتگو نہیں کرتا ہوگا، بشریٰ بی بی بہت سمجھدار ہیں، میں ان کے ساتھ ہر معاملے پر بات کرتا ہوں، میں حکومتی معاملات اور مشکل صورتحال پر بھی مشاورت کرتا ہوں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی ان کی روح کی ساتھی ہیں،’میں ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں۔‘
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ