اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا کہ موجودہ حکمرانوں کو سقوط کشمیر کا جواب دینا ہو گا،حکومتی وزرا ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ پاکستان کو آئین پہ چلانے اور ووٹ کی عزت کا ہے،حکومتی وزرا ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں،موجودہ حکمرانوں کو سقوط کشمیر کا جواب دینا ہو گا۔احسن اقبال نے کہا کہ قوم مہنگائی، بیروزگاری، لاقانونیت کا جواب مانگ رہی ہے، پاکستان کا اصل مسئلہ نااہل اور ناکام حکومت ہے، عمران حکومت اپنی ناکامیوں کا دفاع کرے اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کرے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ