برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد سے خون کا پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کردی ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


لندن برطانیہ کی  نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کرنے والے افراد سے خون کا پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کردی  ہے۔اس طریقہ علاج کو آزمائشی طور پر استعمال کیا جائے گا۔کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد کے پلازمہ میں اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا گیا ہے کہ وہ دوسرے مریضوں کو وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔اس سےسلسلے میں نومبر اور دسمبر میں 14نئے مراکز کھلیں گے ہے'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ