اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
برطانوی شہزادہ چارلس کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط، آموں کا تحفہ بھجوانے پر شکریہ ادا کیا ہےپاکستانی آم بے حد لذیذ ہیں تحفہ وصول کرکے خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط میں آموں کا تحفہ بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی آم بے حد لذیذ ہیں بہترین آموں کا تحفہ وصول کرکے خوشگوار حیرت ہوئی ہے میں اور میری اہلیہ پاکستانی آموں کے تحفے کے معترف ہیں واضح رہے کہ پاکستانی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مینگو ڈپلومیسی کے تحت مختلف ممالک کے سربراہان کو آم کے تحفے بھجوائے تھے.
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ