اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں جاتی عمرہ رائیونڈ میں عشائیہ دیا گیا جس میں انواع اقسام کے کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیاتھا۔جاتی امرا میں پی ڈی ایم کے سربراہ کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشایئے میں مہمانوں کی کھانے کی میز پرمٹن کڑاہی،سٹیم روسٹ،چکن کباب،مٹن پلاؤ،چکن سجی، پالک گوشت اور دیسی مرغ سے تواضع کی گئی جبکہ میٹھے میں مولانا فضل الرحمان اور دیگر مہمانوں کے لئے حلوے سمیت پانچ اقسام کے میٹھے رکھے گئے ،آئسکریم،کھیراور فرنی سے تواضع کی گئی ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ