مریم اورنگزیب نےوزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا،سوالات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےوزیراعظم پرسخت تنقیدکرتےہوئےکہاہےکہ عمران صاحب آپ کاقیمےکےنان کھانےاورستو پی کرسوجانے کا وقت ہوا جاتا ہے،عمران صاحب نواز شریف کے بیانیے اور تقریر کی عوامی مقبولیت کا اگرخوف نہیں ہے تو ان پر پابندی کیوں لگائی ہے ؟۔تفصیلات کےمطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےوزیراعظم عمران خان کےبیان پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  عمران صاحب آپ کا قیمے کے نان کھانے اور ستو پی کر سوجانے کا وقت ہوا جاتا ہے ،عمران صاحب تمام جیلوں کے دروازے کھول لیں کیونکہ بائیس کروڑ عوام جیل بھرنے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اب عوام کا گھبرانے کا وقت ختم اور آپ کے گھر جانے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے،عمران صاحب نے آج تصدیق کردی کہ ان کے دھرنے کا امپائر ظہیرالاسلام تھا ۔مریم اورنگزیب کاسوال کرتے ہوئے کہناتھا کہعمران صاحب آپ نے تو نواز شریف کی تقریر دکھانے کا حکم دیا تھا تو پھر پاپندی کس نے لگائی ہے؟عمران صاحب نواز شریف کے بیانیے اور تقریر کی عوامی مقبولیت کا اگرخوف نہیں ہے تو ان پر پابندی کیوں لگائی گئ ہے ؟۔ 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ