اسٹیبلشمنٹ کے پی ڈی ایم سے رابطے کام کرگئے؟ انصار عباسی کا حیران کن دعویٰ آیا ہے

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


 صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے ساتھ بالواسطہ روابط کیے ہیں۔
نجی ٹی وی  کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بالواسطہ روابط جاری ہیں۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے روابط کیے ہیں۔انصار عباسی نے سوال اٹھایا کہ آخر پیپلز پارٹی 2 قدم پیچھے کیوں ہوگئی ہے؟ اس کی وجہ  یہی ہے کہ ان سے رابطہ ہوگیا ہے۔ نواز شریف کو اتنا سخت موقف نہیں اپنانا چاہیے کیونکہ اس سے معاملات تصادم کی طرف جاسکتے ہیں اور اس سے نقصان پاکستان کا ہی ہوگا۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ