بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



 سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگی طے پا گئی ہے اور دعوت نامے بھی تقسیم کر دیئے گئے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر روائرل ہو رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو محمود یونس چوہدری کے ساتھ طے پائی ہے ، تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گی جس کے دعوت نامے متوقع مہمانوں میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں لیکن تقریب میں شرکت کرنے والوں کیلئے کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا اور تمام کورونا ایس او پیز کا خیال بھی رکھا جائے گا ۔
بختاور بھٹوزرداری کی منگی کے کارڈ پر بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی جوانی کی تصویر لگائی گئی ہے جو کہ اس وقت عوامی توجہ کا مرکز بھی بنی ہوئی ہے، ۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ