حکومت نے چھٹی کے روز بڑی خوشخبری سنادی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گئے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



 وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب (16 نومبر) 12 بجے سے اطلاق ہوگا۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے ہوگئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے 79 پیسے کمی کے بعد 101 روپے 43 پیسے فی لٹر ہوگیا ہے۔
حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 79 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے 

ہے۔ 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ