برطانیہ میں لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد کورونا وائرس کا مقابلہ کس طرح کیا جائے گا؟ برطانوی حکومت نے اعلان کردیا ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


برطانیہ میں لاک ڈاون کے ختم ہوتے ہی نئی سخت پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا ۔ برطانوی حکومت نےاعلان کیا ہے کہ 2 دسمبر کو جب لاک ڈاون ختم ہوگا تو انگلینڈ میں مقامی سطح پر سخت پابندیاں کردی جائیں گی۔آنے والے ہفتے میں برطانوی وزیراعظم اراکین پارلیمنٹ کو نئی پالیسیوں سے آگاہ کے۔ وزیراعظم ہاوس کے مطابق نئی پالیسیوں کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنا اور انسانی جانوں کے ضیاع کو بچانا ہے اور اسی لیے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ کچھ ایک اقدامات پرانے ہوں گے لیکن ان میں بہت زیادہ سخت اقدامات شامل کیے جائیں گے۔ لوگوں نے ماضی میں تمام احکامات پر عمل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ 

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ