کوروناوائرس مینیج کرنا حکومت کا کام،اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں: شاہد خاقان عباسی نے کہا،

اوورسیز پاکستانیون کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

(پشاور)سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ کورونا وائرس ہے لیکن اس کو مینیج کرنا حکومت کا کام ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ابھی تک حکومت کی کورونا وائرس سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے، بازار لوگوں سے بھرے ہیں اور لوگ بسوں میں سفر کر رہے ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ کہنا کہ جلسہ نہ کریں مناسب بات نہیں، اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں، سب آئین کی حکمرانی چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو جتنی جلدی ہوسکے گھر بھیج دیں اچھا ہو گا، حکومت سے 2 سال میں کوئی کام نہیں ہوسکا ہے۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ