ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ،پوری ٹیم ایک گروپ ہے: بابر اعظم کا کہنا،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ہے، سب کھلاڑی بہت اچھے ہیں، ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم میں گروپنگ کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم بحثیت ٹیم گروپ ہوتے ہیں، گروپنگ والی بات نہیں ہے، سب اچھا کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن ٹیم کے تمام کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے مثبت نتائج لانے کی پوری کوشش کریں گے۔بابراعظم کا کہنا کہ نیوزی لینڈ کا دورہ بہت اہم ہے ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کی اچھی کارکردگی ہے لیکن ہماری ٹیم کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھا رہا ہے۔ ہم نے انگلینڈ میں بھی اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور۔پوری امید ہے کہ ہم نیوزی لینڈ میں بھی اچھی کرکٹ کھیلیں گے'۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ