اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(لندن)برطانوی پاکستانی رکن پارلیمنٹ یوکے افضل خان نے کا کہنا کہ اس بات کو بہت دن ہو گئے ہیں لیکن جو بائیڈن نے آخر کار شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں کمالہ ہارس ، اور تمام امریکیوں کے لئے بہت خوش ہوں جنہوں نے آخر کار ایسی قیادت حاصل کر لی جس کی انہیں اشد ضرورت تھی اوروہ اس کے مستحق ہے۔ان کامزید کہا تھا کہ مجھے امید ہے کہ امریکہ اب اس نئے عہد صدارت میں صحت مند ہوسکتا ہے۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ