اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اورایوان بالا میں پارلیمانی امور کمیٹی کی چئیرپرسن سینیٹر سسی پلیجو نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کے خلاف کسی ڈیل میں وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر سسی پلیجو کا کہنا کہ گللگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان نے جو الزام عائد کیا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے ڈیل کر رہی ہے، بے بنیاد ہے،پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کے خلاف کسی ڈیل میں وعدہ معاف گواہ بنے گی۔واضح رہےکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور مسلم لیگ(ن)کےرہنما حافظ حفیظ الرحمٰن نےحالیہ انتخابات میں شکست کےبعدپاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پتہ چل گیا ہوگا کہ ڈیل کا کیا نقصان ہوتا ہے؟ پیپلزپارٹی والے اپنا کچرا صاف نہیں کرسکے، سندھ سے لا کر گلگت بلتستان میں پیسہ پھینکا گیا، سندھ حکومت اپنے صوبے میں کوئی بہتری نہ لاسکی،گلگت بلتستان الیکشن میں سندھاور وفاق کے وسائل کا مقابلہ رہا، اب پاکستان پیپلزپارٹی کو سمجھ آگئی ہے کہ ڈیل سے ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے
ے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ