اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(کراچی )پاکستان سپر لیگ فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کو شاندار کامیابی پر مباکباد دے دی ۔میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں کا کہنا کہ ہماری اوپننگ اچھی تھی لیکن پر ایک دم وکٹیں گریں جس کی وجہ سے ہم 15سے 20رنز شارٹ رہے اور ہمیں شکست ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ ٹورنا منٹ میں جس طرح سے لاہور قلندرز نے پرفارم کیا ،میں اپنی ٹیم سے مطمئن ہوں ۔سہیل اختر نے کہا تھا کہ لاہور قلندرز کی کپتانی ملنا خوش قسمتی تھی ،سینئر کھلاڑیوں نے بہت ساتھ دیا ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ