اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
بلوچستان) کے4 اضلاع سے کورونا کے30 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ صوبے میں کورونا میں مبتلا69مریض صحت یاب ہوگئے تھے۔
محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صوبے میں 380افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ان ٹیسٹ کے نتیجے میں صوبے کے4اضلاع سے 30نئے کیسز سامنے آئے ،جس کے بعد صوبے میں ابتک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار980ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا69مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعدصوبے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17ہزار477ہوگئی جبکہ صوبے میں کورونا سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد179 ہو گی ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ